stomach problems in urdu,How to Reduce excessive Stomach Gas,beauty tips, Health Tips, How to Reduce excessive Stomach Gas, stomach problems in urdu,

       Stomach Problems in Urdu


روزانہ چھلکے سمیت ایک سیب کھائیں۔

پودینہ کی ایک ٹہنی کو ایک لیٹر پانی میں اُبال لیں اور دن میں تین مرتبہ یہ پانی پینے سے معدے کی تیزابیت دور ہو جائے گی۔ معدے کی تیزابیت دور کرنے کیلئے ادرک اور پپیتا اپنی خوراک میں شامل کریں۔ کیونکہ ادرک اور پپیتا زود ہضم ہیں اور یہ معدے کی درد دور کرنے میں موثر ہیں۔ پیٹ کا درد دور کرنے اور خود کو پُر سکون کرنے کیلئے چائے پئیں۔ پیپر منٹ یا عام چائے بنائیں اور اس میں لیموں کا رس یا شہد شامل کرکے پئیں۔ اس سے آپ بہت سکون محسوس کریں گے خاص طور پر پیپر منٹ معدے کی گرانی دور کرنے جسم کو سکون دیتا ہے۔ چائے میں

چینی یا مصنوعی شکر کا استعمال ہرگز نا کریں کیونکہ یہ مزید گرانی کا سبب بن سکتی ہیں۔

Beauty and Health solutions

i am Mehek and i love to work on blogs. my this blog is about beauty and health tips in urdu | Hindi and in English. i am sharing with you health and beauty tips form different sources (Internet , magazines, tv shows). I am sharing this tips after reading and watching TV shows.

No Comment to " stomach problems in urdu,How to Reduce excessive Stomach Gas "